اسلام آباد (نامہ نگار)قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے دھوکہ دہی کے الزام میں اے سی ایم گولڈ اور شیخ شبیر احمد پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالکان عبدالرحمٰن کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
دھوکہ دہی الزام پر اے سی ایم گولڈ کے مالک کیخلاف تحقیقات شروع
Dec 03, 2018