اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑیوں کے اجازت ناموں اور گاڑیاں بلٹ پروف کرنے والی کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کی تاریخ میں 31جنوری 2019تک توسیع کردی ہے۔
بلٹ پروف گاڑیوں کے لائسنسوں کی تجدید کرانے کی تاریخ میں 31جنوری تک توسیع
Dec 03, 2018