کراچی: رکن ایم کیو ایم لندن کی نشاندہی پر پارک سے غیرملکی جدید اسلحہ برآمد

Dec 03, 2018

کراچی(اے این این) پولیس نے گرفتار ملزم نسیم کی نشاندہی پر بہادرآباد کے ایک پارک سے غیر ملکی جدید اسلحہ برآمد کرلیا،برآمد ہونے والے اسلحہ میں لانگ رینج کی روسی اسنائپر رائفل، سائلنسر لگی کلاشنکوف اور 4 پستول شامل ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر کے مطابق ملزم نسیم نے جون1998 میں اورنگی ٹاؤن میں ڈاکٹر کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

مزیدخبریں