سیکٹر G-14/2/3 کے الاٹیوں کو اگلے دوتین ماہ میں 400 پلاٹس دیئے جائینگے،ذرائع

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کی جانب سے سیکٹر G-14/2/3 کے الاٹیوں کو اگلے دوتین ماہ میں 400 پلاٹس دیئے جائینگے، جہاں وہ اپنے گھر وں کی تعمیر شروع کرسکیں گے۔ ایک ذرائع نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایاکہ 2017 میں 680 پلاٹس الاٹیز کو دئیے گئے تھے جبکہ 400 آئندہ چند ماہ میں الاٹیوں کے حوالے کیے جائینگے۔انہوں نے کہاکہ سیکٹر جی 14/3ساٹھ فیصد سٹرکوں ، بجلی کی تاروں کے ڈالنے کا مکمل ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن