سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر ی امورکی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(خبرنگار)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندری امورکی ذیلی کمیٹی کا آج 3دسمبر کو ہونے والا دو روزہ اجلاس ملتوی کردیاہے جو اب نئے شیڈول کے مطابق 10اور 11دسمبر 2018کو گوادر پورٹ اتھارٹی آفس گوادر میں دن گیارہ بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر خدا بابر کریں گے جبکہ وفاقی وزیر سمندر ی امور سید علی حیدر زیدی بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن