شام:حلب میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 10شہری ہلاک

شام کے صوبے حلب میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں دس شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

شام کے شہری دفاع کے ادارے نے بتایا کہ حملوں میں Maaret-Al-Numan اور Saraqeb کے علاقوں میں موجود دوسبزی منڈیوں کونشانہ بنایاگیا۔

ای پیپر دی نیشن