سودا بازی۔۔۔۔۔ظفر علی راجا

کھڑا رکھے وہ چاہے جس جنم تک
جہاں چاہے وہ عمروں تک بٹھائے
ہیں بکنے کے لئے تیار سارے
کوئی سودا کرے‘ قیمت لگائے

ای پیپر دی نیشن