لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے صوبے بھر کی عدالتوں میں سکیورٹی کے ناقص اقدامات کیخلاف دائر درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بجھوا دی ہے۔ دو رکنی بنچ نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو اس سفارش کیساتھ بھیج دیا کہ اس معاملے پر پہلے فل بنچ سماعت کر چکا ہے اس لیے اسے سماعت کیلئے فل بنچ کے سامنے پیش کیا جائے۔
عدالتوں میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات‘ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی
Dec 03, 2020