اسرائیلی حکومتی اتحاد  ٹوٹنے کے بالکل قریب

Dec 03, 2020

تل ابیب (نیٹ نیوز) اسرائیل میں وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی اور وزیر دفاع بینی گینٹس کے مابین بلیو وائٹ حکومتی اتحاد ٹوٹنے کے بالکل قریب پہنچ چکا ہے۔ بدھ کو پہلی بار اپوزیشن کی طرف سے پارلیمان کو تحلیل کرنے کی درخواست پر ووٹنگ ہو گی۔ حکومتی اتحاد میں شامل وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت موجودہ پارلیمان کو تحلیل کرنے کے حق میں ووٹ دیگی۔

مزیدخبریں