اسلام آباد (نامہ نگار) سابق صدر آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں کیس کی سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی۔ گواہ زبیر صدیقی عدالت میں پیش ہوئے اور کہاکہ 9 اپریل 2019 کو میں نے ریکارڈ پیش کیا۔