متحدہ عرب امارات نے اپنے قومی دن پر خلا میں ایک سیارہ بھیجا، نام عقاب کی آنکھ رکھا گیا

Dec 03, 2020

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) متحدہ عرب امارات نے اپنے قومی دن کے موقع پر خلا میں ایک سیارہ بھیجا ہے۔ یہ سیارہ جس کا نام عقاب کی آنکھ رکھا گیا ہے۔ گذشتہ روز جنوبی امریکہ میں فرنچ گوالانا سپیس سنٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا۔ 

مزیدخبریں