لاہور(اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت نے پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل ریفرنس میں ایل ڈی اے کے مجاز افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کرتے ہوئے سماعت 15دسمبر تک ملوی کر دی ۔احتساب عدالت کے جج سید جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی ۔
پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل ریفرنس کی سماعت 15دسمبر تک ملتوی مجاز افسر ریکارڈ سمیت طلب
Dec 03, 2020