اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں ڈینیل پرل قتل کیس کی سماعت آج تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیئے استغاثہ کے گواہ نے تسلیم نہیں کیا اسکے سامنے ڈینیل پرل کے قتل کا منصوبہ بنا ۔