ملتان‘ مظفر گڑھ (کرائم رپورٹر‘ نامہ نگار) عوامی راج پارٹی کے سربراہ و سابق ایم این اے جمشید دستی کے خلاف آئل ٹینکر لوٹنے کا معاملہ، ہائیکورٹ ملتان بنچ نے جمشید دستی کی عبوری ضمانت وکلاء کے دلائل کے بعد کنفرم کرنے کا حکم دیا ہے۔
آئل ٹینکر لوٹنے کا معاملہ‘ ہائیکورٹ نے جمشید دستی کی ضمانت کنفرم کر دی
Dec 03, 2020