لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کی درخواست جلد سماعت کیلئے نیب کی استدعا منظور کر لی اور درخواست 16 دسمبر کیلئے سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ نیب کے وکیل کے مطابق رانا ثناء اللہ کیخلاف غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں نیب چھان بین کر رہا ہے۔
ہائیکورٹ: نیب کی استدعا منظور‘ رانا ثناء کی درخواست پر سماعت 16 دسمبر کو ہو گی
Dec 03, 2020