سونا 1300  روپے اضافہ سے 110800  روپے تولہ ہوگیا

Dec 03, 2020

لاہور (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی  قیمت 30ڈالر اضافے  کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت  110800روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 24قیراط 1372روپے کے اضافے  سے  94993روپے کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں  سونے کی فی اونس قیمت 1831ڈالر ہوگئی  ہے۔

مزیدخبریں