ہالانی(نامہ نگار)کوٹری کبیر پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر لکھ میر ،جروار پیٹرول پمپ کے سامنے شوگرمل کیلئے گنالے جانا والاٹرالر ڈرائیور کو نیندآ جانے کے باعث الٹ گیا، حادثہ میں ڈرائیور کلینر معمولی زخمی ہوئے ۔
ہالانی ،گنے سے لداٹرک الٹ گیا،ڈرائیور،کلینرزخمی
Dec 03, 2020