ضمانت، حمزہ شہباز نے جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی

Dec 03, 2020

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) حمزہ شہباز نے درخواست ضمانت کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی۔ درخواست ضمانت میں موقف اپنایا گیا ہے کہ درخواست گزار گیارہ جون 2019ء سے زیر حراست ہیں۔ 

مزیدخبریں