کینٹ میں قائم سستے بازارمیں تاجر اور خریدار ایس او پیزپر عملدرآمد کریں:چوہدری ذوالفقار

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)ُکینٹ انتظامیہ نے عوام کو سستے داموں اشیاء خوردنی مہیا کرنے کے لیے سستے بازار کا انعقاد کیا ہے تاجروں اور خریداروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرونا وائرس سے بچائو کے لیے ایس او پیزپرمکمل عملدرآمد کریں اور دوکاندار حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر محنت کش عوام کو اشیائے خورد و نوش فروخت کریں ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سستا بازار چوہدری ذوالفقار علی وڑائچ نے بازار کے افتتاح کے موقع پر تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن