گوجرانولہ(نمائندہ خصوصی)قنطار الاولیا فانڈیشن پاکستان کے صوبائی صدر روحانی شخصیت پیر محمد عدنان اولیا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر،فلسطین، افغانستان ،شام، برما ودیگر اسلام ممالک میں مسلمان معصوم بے گناہ بچوں عورتوں بوڑھوں اور نوجوانوں کا بے دردی سے قتل عام کا سلسلہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں جو سراسر ظلم ستم کی انتہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
مقبوضہ کشمیر،فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام ظلم ستم کی انتہا ہے: پیر محمد عدنان
Dec 03, 2020