اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کرونا کے باوجود 3 سال میں11 لاکھ لوگوں کو تو صرف بیرون ملک نوکری ملی ہے۔ ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کرونا کے باوجود تین سال میں11 لاکھ لوگوں کو تو صرف بیرون ملک نوکری ملی ہے، اگلے دو سالوں میں پوری امید ہے 20لاکھ لوگ بیرون ملک جائیں گے۔
کرونا کے باوجود 3 سال میں 11 لاکھ لوگوں کو بیرون ملک نوکری ملی: وزیر اطلاعات
Dec 03, 2021