فلم ڈائریکٹر ممتاز علی خان انتقال کر گئے

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)پنجابی ‘اردو اور پشتو فلموں کے معروف ڈائریکٹر ممتاز علی خان قضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم پچاس سے زائد فلموں کے ڈائریکٹر رہے ‘ان کے انتقال پر سید نور، شہزاد رفیق، عجب گل جمشید ظفر ،پرویز کلیم، مسرت شاہین ،محمد سعید اعوان اور طاہر بخاری و دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...