گو جرانوالہ(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی ملک کے غریب مظلوم عوام اور پسے ہوے طبقات کی نمائندہ جماعت ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھ کر پاکستان کی خوشحالی اور مضبوطی کا آغاز کیا ان خیالات کا اظہار پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ارشاد اللہ سندھو نے پیپلزپارٹی کے 54ویں یوم تاسیس کی مرکزی
پیپلزپارٹی مظلوم ،پسے ہوے طبقات کی نمائندہ جماعت ہے: ارشاد اللہ سندھو
Dec 03, 2021