43کلو منشیات کے مقدمہ میں عمر قید پانیوالا ہائیکورٹ سے بری 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے منشیات کیس میں عمر قید کے ملزم مظفر خان کو بری کر دیا۔ ملزم کو ٹرائل کورٹ نے 43 کلو منشیات برآمد ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ ملزم کے خلاف تھانہ وزیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کیا۔
ملزم بری

ای پیپر دی نیشن