آئی ایم ایف کا جی 20 ممالک سے قرضوں کی ری فنانسنگ کا مطالبہ 

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف نے جی 20 ممالک سے قرضوں کی ری فنانسنگ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ متعدد ترقی پذیر ممالک شدید معاشی بحران کا شکار ہیں۔ جی 20 ممالک قرضوں کی واپسی کو ای شیڈول کریں۔ قرضوں کی ادائیگی مؤخر نہ کی گئی تو متعدد ممالک کی معیشت بیٹھ جائے گی۔
آئی ایم ایف 

ای پیپر دی نیشن