ترک وزیر خزانہ نے کرنسی بحران پر استعفٰی دے دیا

Dec 03, 2021

انقرہ (شِنہوا) ترکی کے سرکاری گزٹ میں جاری ہونے والے صدارتی فرمان کے مطابق ترک لیرا کی قدر میں شدید گراوٹ کے باعث ترکی کے وزیر خزانہ لطفی ایلون نے استعفی دے دیا ہے۔ لطفی ایلون اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نورالدین نباتی کو نیا وزیر خزانہ مقرر کر دیا ہے۔ 
استعفیٰ

مزیدخبریں