نیو یارک (بی بی سی) امریکی مصنفہ ایلس سبولڈ نے اس شخص سے معافی مانگ لی ہے جو ان کے ریپ کے الزام میں 16 برس تک جیل میں رہنے کے بعد بے گناہ قرار پایا گیا ہے۔ ایلس سبولڈ کو 18 برس کی عمر میں نیو یارک میں یونیورسٹی جاتے ہوئے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ 1981ء میں اس واقعے کے بعد ایک روز انہوں نے اپنی گلی میں چلتے ہوئے ایک سیاہ فام شخص کی شناخت بطور اپنے مبینہ حملہ آور کے کی تھی۔
معافی مانگ لی