میگھن مارکل نے اخبار کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیت لیا

Dec 03, 2021

لندن (نوائے وقت رپورٹ) میگھن مارکل نے میل آن سنڈے کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیت لیا۔ ایسوی ایٹڈ نیوز پیپرز کی میگھن مارکل کے والد کو لکھے گئے خط کے اقتباسات پر مقدمہ چلانے کی کوشش مسترد کر دی گئی۔ لندن کورٹ آف اپیل نے فروری 2021 ء کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ خط کا مواد ذاتی نوعیت کا تھا۔
میگھن مارکل

مزیدخبریں