وفاق نے اپنی نااہلی کا ملبہ سندھ  پر ڈالنا وطیرہ بنالیا، اعجاز جکھرانی

سکھر (نامہ نگار) سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اعجاز حسین جکھرانی نے کہا ہے کہ وفاق نے اپنی ہر نااہلی کا الزام سندھ پر ڈالنا وطیرہ بنالیاہے ان خیالات کا  اظہار انہوں نے سکھرکی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیاسیگفتگو کرتے ہوئے کیا  انہوں نے مزیدکہا کہ پرویز مشرف کے دور میں دھڑا دھڑ سی این جی کے لائسنس جاری کیے گئے جس کی وجہ سے آج گیس کے بحران میں سندھ جو کہ سب سے زیادہ گیس کی پیداوار دیتاہے کو محروم رکھا جارہاہے یہ سندھ کے ساتھ زیادتی ہیکہ اس کے لوگوں کو ناشتے اور کھانا تک پکانے کے لیے گیس نہیں دی جارہی ہے۔
جکھرانی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...