یہاں کے  لوگ بڑے خوش اخلاق اور مہمان نواز ہیں 

Dec 03, 2021

ممتاز احمد بڈانی سعودی عرب

 مکتوب مکہ مکرمہ

ممتازاحمدبڈانی

اردن کی طرف سے سعودی عرب آنے چوھدری سرفراز احمد  کی روداد 


کرؤنا و با کے بعد چونکہ سعودی عرب کے لیئے ڈائریکٹ فلائٹ آپریشن بند  ہیں ۔ اردن کی طرف سے سعودی عرب آنے چوھدری سرفراز احمد نے اس حوالے سے  بتایا۔ وہ ڈائریکٹ سعودی عرب آسکتے  ہیں۔ جنہوں نے سعودی عرب وزارت صحت کی جانب سے ویکسین کی دونوں ڈووز لیلئے  ہوں راقم  کیونکہ پاکستان چھٹی آیا  ہواتھا۔ بڑی انتظار کی کہ اب فلائٹ کھل جائیں گی۔ مگر اب ناامید ھو کے دوسرے ملک جہاں سے 15 دن  گذارنے کے بعد سعودی عرب پہنچ سکتے ہیں ۔اسی طرح راقم  نے اردن کی طرف سے سعودی عرب آنے کو ترجیح دی کیونکہ وھاں پر کئی ایک انبیائے کرام کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام جن مردوں صحابی حضرت بلالؓ کا مقبرہ بھی یہیں پر ھے۔یہاں پہنچنے پر کافی تاریخی مقامات کی زیارت نصیب ہوئیں۔یہاں پر دلچسپ بات یہ ہے  کہ یہاں لوگ بڑے خوش اخلاق اور مہمان نواز ھیں یوں محسوس ھو رھا تھا جیسے پاکستانیوں سے تو یہ لوگ خاص لگاؤ رکھتے ھیں ۔یہاں پر موجود  اردن کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت مہند ابو جاموس نے اوورسیز جرنلسٹ سی ای او اے ون ورلڈ نیوز "بیورو چیف آن نیوز سعودی عرب چوہدری سرفراز احمد کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا ا ہتمام کیا  ۔جس میں چوہدری سرفراز احمد کے ہمراہ چوہدری سجاد احمد چدھڑ نوشہرہ ورکاں تھے. مہند ابو جاموس نے اس ملاقات میں اپنی ٹریول کمپنی گولڈن سیزنز کی خدمات کے متعلق بتایا کہ ہماری کمپنی پاکستان کے کئی شہروں سے خدمات انجام دے رہی ہے. جن میں لاہور. کراچی. اسلام آباد. فیصل آباد سر فہرست ہیں. ہمارا مشن ہے کہ ہم اللہ کے مہمانوں کی تواضع اچھے طریقے سے کریں. اس کیلئے ہم نے اپنی کمپنی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور با اخلاق عملہ رکھا ہوا ہے. اور ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے کہ ہم اپنے کسٹمروں کے ساتھ جو بھی معائدہ کریں اس پر پورا اتریں. ہماری خدمات میں عمرہ زائرین کیلئے اعلیٰ اور معیاری ہوٹلوں میں قیام و طعام کی شاندار سروس دینا شامل ہے. جو لوگ بھی عمرہ و سیروسیاحت کیلئے اردن آنا چاہئیں وہ ہماری خدمات حاصلِ کریں. انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں.

مزیدخبریں