مجھے بھی برطانیہ میں نسل  پرستی کا سامنا کرنا پڑا: وزیراعظم رشی سنک

Dec 03, 2022

لندن (نیٹ نیوز) شاہی محل میں ایک سیاہ فام سوشل ورکرز سے امتیازی سلوک پر وزیراعظم رشی سنک نے کہا کہ محل کے معاملات پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں۔ البتہ مجھے بھی برطانیہ میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اب بحیثیت ریاست اس مسئلے کا حل ڈھونڈ  لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں