ذیابیطس کے پرانے زخم  بھرنے والا ’’نیا پالیمر‘‘ دریافت


نوٹنگھم (نیٹ نیوز) ذیابیطس کے زخم بہت مشکل سے ٹھیک ہوتے ہیں اور اب نئے پالیمر کی مدد سے ان دیرینہ ناسور کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ جامعہ نوٹنگھم کے پروفیسر عامر غیم مغامی اور ان کے ساتھیوں نے زخم بھرنے  کیلئے 315 مختلف اقسام کے پالیمر کو مرہم پٹی کیلئے آزمایا۔ اس دوران جلد مندمل ہونے کے تمام معاملات کا بغور جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن