بھارت رواں برس 100  ارب ڈالر ترسیلات زر وصول کرنے والا  پہلا ملک بن جائے گا

Dec 03, 2022


نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت اس سال 100 ارب ڈالر کی ترسیلات زر وصول کرنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔ ورلڈ بنک کے مطابق 2022ء میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے بھارت 100 ارب ڈالر کی ترسیلات زر وصول کرنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔

مزیدخبریں