پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈکی ادائیگی کر دی


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈز ادا کر دیئے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق 5 دسمبر کو سکوک بانڈز کی ادائیگی کرنا تھی تاہم سٹیٹ بنک نے تین روز پہلے ہی ادائیگی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن