منڈی صادق گنج :مقابلے  میں ہلاک ڈاکوکی امانتاً تدفین 

منڈی صادق گنج (نمائندہ نوائے وقت) ڈکیتی میں ہلاک ملزم کی امانتاً تدفین کر دی گئی تفصیل کے مطابق دو روز قبل مرکزی چوک میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو محمد فیاض عرف نوید ولد رفیق قوم شیخ وزیرکے ساکن حجرہ شاہ مقیم کی تدفین ریلوے گراؤنڈ میں امانتاً کر دی گئی پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکو کے ورثاء اطلاع کے باوجود نہ آئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...