لاہور(نامہ نگار) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں تعینات ٹریفک وارڈنز کو ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹریفک پولیس ہیڈکواٹرز نے تمام ٹریفک وارڈنز کے کوائف اور ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ ٹریفک وارڈنز کو گریڈ 14 سے 16 میں ترقیاں دی جائیں گی۔
ٹریفک وارڈنز کو ترقیاں دینے کا فیصلہ
Dec 03, 2022