سابق ممبر ضلع کونسل  چودھری غلام سرور وفات پاگئے

Dec 03, 2022


رائے ونڈ(نمائندہ نوائے وقت)معروف بزرگ سیاستدان،سابق ممبر ضلع کونسل چودھری غلام سرور وفات پاگئے۔مرحوم صوم وصلوة کے پابند انتہائی نیک سیرت انسان تھے۔ مرحوم نے اپنی گرہ سے مساجد،تعلیمی اداروں،دینی مدارس،رفاہی اداروں اور مستحق افراد کیلئے قیمتی اراضی وقف کی مرحوم کی وفات پر شہر میں سوگ،نمازجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔

مزیدخبریں