میرا خواب پورا ہو گیا : ہیری بروک 

Dec 03, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کےخلاف پنڈی ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے انگلش بیٹر ہیری بروک نے کہاہے کہ ہمارے لئے اچھا دن‘ میرا بھی خواب پورا ہوا ہے۔ ہم نے بہت سارے ریکاردز توڑے ہیں محسوس نہیں ہوا کہ پریشر تھا‘ کوشش کی کہ بہتر کھیل پیش کر سکیں۔ اچھے وقت پر اچھا فیصلہ ہی ٹیم کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے ۔میں اس پچ پر پہلے کبھی نہیں کھیلا ‘مجھے نہیں لگتا کہ اس پچ پر دوبارہ موقع ملے گا‘ کھیلنے کا نا ہی ابھی سوچا ہے۔

مزیدخبریں