تربیلا، منگلا اور چشمہ کے  آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

لاہور ( نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 22  ہزار300  کیوسک اور اخرج 46  ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد9ہزار100کیوسک اور اخراج 9 ہزار100کیوسک، خیرآباد پل آمد17 ہزار800کیوسک، اخراج 17ہزار 800 کیوسک، جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد 9 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 22 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 6   ہزار 600 کیوسک اور اخراج 2ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 47  ہزار 500 کیوسک اور اخراج 42 ہزار 500 کیوسک، چشمہ 47 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 51 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 47  ہزار800کیوسک اور اخراج 38 ہزار 800کیوسک، گدو آمد 37 ہزار 200 کیوسک رہا اور اخراج31 ہزار 400 کیوسک، سکھر آمد 29ہزار 600کیوسک اور اخراج 12ہزار200کیوسک ، کوٹری آمد21ہزار600کیوسک اور اخراج 8ہزار300کیوسک،تریموں آمد2ہزار 500کیوسک  اور اخراج صفرکیوسک رہا۔ پنجند آمد4ہزار 700کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1507.55 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.560 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1135.40فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.247 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح642.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن