تعلیمی افسران کے اعزاز میں  ملک اللہ بخش بوسن کا ظہرانہ

Dec 03, 2022


بند بو سن( خبر نگار) ممتاز ماہر تعلیم اور سابق سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول مردان پور ملک حاجی اللہ بخش بوسن نے ظہرنے کا اہتمام کیا جس میں چیئرمین تعلیمی بورڈ حافظ محمد قاسم ، سی او ایجوکیشن شمشیر خاں ، ڈی او ایجوکیشن شیخ محمد رفیق ، حافظ اللہ دتہ کاشف بوسن اور ملک محمد یاسین بوسن نے شرکت کی۔ 

مزیدخبریں