روٹری کلب آف ملتان کے زیراہتمام فاضل پور کے 11 سیلاب متاثرہ خاندانوں کیلئے گھروں کی تعمیر شروع


 ملتان (  سماجی رپورٹر    ) روٹری کلب آف ملتان کی جانب سے فاضل پور کے 11سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے گھروں کی تعمیر کے کام کا آغاز ہو گیا رواں ماہ تعمیر مکمل ہو جائے گی روٹری کلب آف ملتان کے ممبران وزٹ کریں گے اور متاثرین میں گھروں کی چابیاں تقسیم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار صدر خواجہ محمد قاسم نے کلب میٹنگ میں کیا میٹنگ میں مبشر درانی،محسن خاکوانی،شہر یار احسن محبوب،عزیز احمد شیخ اور جواد خان درانی نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن