گڑھاموڑ (نامہ نگار)گورنمنٹ اسلامیہ ہائر سیکنڈری سکول گڑھاموڑ کے طلباءکی تعلیم تربیت اساتذہ کی کمی کی وجہ سے شدید متاثر ہو رہی ہے۔ 48 میں سے 21 اسامیاں خالی ہیں والدین طلبائ‘ تاجران اورسول سوساسٹی نے صوبائی وزیر تعلیم اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ۔