سرکاری جگہ پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائے گا اے سی میاں چنوں کاآپریشن ، 15 دکانوں کو شدید مزاحمت کے باوجود واگزار کرا لیا


میاں چنوں (نمائندہ نوائے وقت ، اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں محمد سیف اللہ جاوید نے ہمراہ ریونیو فیلڈ سٹاف اور پولیس ناجائز قبضہ شدہ جگہ /کمرشل دکانیں واقع چک نمبر8/8 آرتلمبہ میں ناجائز قابضین کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا۔ متنازعہ جگہ/تقریبا 15 کمرشل دکانوں کو شدید مزاحمت کے باوجود واگزار کروا لیا۔ اس موقع اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو سرکاری جگہ پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن