ماچھیوال اور گردونواح میں ہوٹلز اور ناشتہ پوائنٹ پر ناقص کھانے کی فروخت جاری،محکمہ فوڈ فوٹو سیشن تک محدود 


 ماچھیوال(خبر نگار) ماچھیوال اور گردونواح میں ہوٹلوں اور ناشتہ پوائنٹ پر ناقص گھی اور آئل سے تیار شدہ کھانوں کی فروخت دھڑلے سے جاری، محکمہ فوڈ اتھارٹی نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے۔ ہوٹلوں اور ناشتہ پوائنٹ پر کھانے ناقص گھی ،آئل اور دونمبر مصالحہ جات کیے جانے لگے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن