راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سال 2023 کیلئے سٹریٹجک اہداف تقریب

لاہور (کامرس رپورٹر) راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنی گزشتہ سال کی کارکردگی کا ایک مکمل جائزہ لیا۔ آگے کی سوچ کی حکمت عملی اور اہداف کی ترقی کے سیشن میں آنے والے سال کیلئے ایک پرجوش روڈ میپ کی نقاب کشائی کی۔ اس تقریب میں اہم سٹیک ہولڈرز ،بشمول وزیر ہاو¿سنگ سید اظفر علی ناصر، سی ای اوروڈا عمران امین، اسی او او روڈامنصور احمد جنجوعہ اور کمشنر لاہور محمد علی رندھاوانے شرکت کی۔ جس میں پائیدار شہری ترقی کیلئے روڈاکے غیر متزلزل عزم کو اجاگر کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...