لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات اور سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ اہل بلوچستان اور کو ئٹہ کے باشعور عوام نے پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ بلوچستان کی عوام کو جو خصوصی پیکج ہمارے صدر مملکت آصف علی زرداری نے بطور صدر تحفے میں دیا تھا۔