نیوزی لینڈ میں 150 سال بعد کیوی کے ہاں بچوں کی پیدائش

ولنگٹن (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ اور اس کے لوگوں کو دنیا بھر میں ’کیویز‘ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، تاہم دلچسپ بات یہ ہے وہاں کے دارالحکومت میں 150 سال سے زائد عرصے کے بعد پہلی بار کیوی پرندے کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ کیوی شتر مرغ کے نسل کا پرندہ ہے جو اڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور اس کا سائز گھریلو پالتو مرغی جتنا ہوتا ہے۔ کیوی کو نیوزی لینڈ کے قومی پرندے کا اعزاز حاصل ہے، کسی زمانے میں وہاں جتنے لوگ بستے تھے، اتنے کیوی پرندے ہوتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...