نہتے فلسطینیوں کو مارنے سے اسرائیل کو چین حاصل نہیں ہو گا: فرانسیسی صدر

Dec 03, 2023

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے حماس اسرائیل کشیدگی سے متعلق کہا ہے کہ اسرائیل‘ حماس کے خاتمے کیلئے فوجی کارراوئی کر رہا ہے تو اس کیلئے دس سال درکار ہوں گے۔ دفاع کا یہ مطلب ہرگز نہیں نہتے شہریوں پر حملہ کرے۔ فلسطینیوں کو مار کو اسرائیل کو مکمل امن اور چین حاصل نہیں ہو گا۔ 

مزیدخبریں