لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے منشا بم کی دہشتگردی کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی، جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس علی ضیاءباجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ 5 دسمبر کو سماعت کرے گا، منشا بم نے بعد از گرفتاری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
ہائیکورٹ ‘ منشا بم کی دہشتگردی مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
Dec 03, 2023