فواد چودھری کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ مقدمہ میں سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت )ڈیوٹی جج را نا اعجاز کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ مقدمہ میں سماعت 4دسمبر تک کیلئے ملتوی کرتے ہوئے فواد چودھری کے میڈیکل درخواست سے متعلق جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن